انُہ بیاک ݜݨیآ چولئ اتھلرہ کار ہن

۳ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «Shina language» ثبت شده است

شینا کلام امام حسن کے بارے

حسن ع ہن

پوں: غلام رسول ولایتی
گور نے دجئ څھگرئ سجِہ نیلیآر تو حسنؑ ہن
زہرایئ څھگیر نیل دِتِہ پھوݨر تو حسنؑ ہن

اتھالِہ ہگایر لپی برنگ سنگ بلو تارو
زہرائ ہیئ ڇل گہ نے کوثر تو حسنؑ ہن

غلام رسول ولایتـی

بلغ العلی بجمالہ پر شینا کلام

بلغ العلیٰ بکمالہ
کشف الدجیٰ بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلو علیہ واٰلہ

تھیئ ہیر وحی تو پوجی ہنی
تو نلا گہ سوڇار تو ݜچی ہنی
سُجِہ کُھئ تو پوروج اجی ہنی
صلوات ڇھݨیا رو گہ آل جا
صلوا علیہ۔۔۔

غلام رسول ولایتـی

کچھ شینا زبان اور اس کے رسم الخط کے متعلق

کچھ شینا زبان اور اس کے رسم الخط کے متعلق

(رازول کوہستانی)

پچھلے چند دنوں سے شینا بیاک میں شینا رسم الخط کے حوالہ سے بحث چل رہی ہے اس حوالہ سے شینا زبان کے متعلق کچھ کہنے کی کوشش کی جاتی ہے:


 میری چند شینا کتابیں اور ایک لُغت اضافی حروف میں دو زبر کی علامات کو استعمال کرتے ہوئے 2004 سے پہلے شائع کی گئی تھیں۔ چونکہ کہ اُس وقت گلگت کی شینا زبان کے لکھنے والے زیادہ تر انہی علامات کا استعمال کرتے تھے اور انہی علامات کو اختیار کیا گیا جو کہ کافی مشکل اور تکلیف دہ عمل تھا جس میں املا کی غلطیوں کے زیادہ سے زیادہ امکانات بھی موجود تھے۔

غلام رسول ولایتـی